دھماکہ خیز خبر : دیپکا پڈوکون کو غدار قرار دے دیا گیا - آزادی اظہار رائے

Breaking

آزادی اظہار رائے

اس بلاگ کا مقصد خبروں اور سماجی رجحانات کو شائع ۔کرنا ہے اور مقامی و متنوع ثقافتوں کو فروغ دینا، انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنا، ترقی پسند خیالات کو فروغ دینا ، اور رائے اظہار کرنے کی آزادی کو فروغ دینا ہے

Wednesday, January 8, 2020

دھماکہ خیز خبر : دیپکا پڈوکون کو غدار قرار دے دیا گیا



انڈین جوہرا لال نہرو یونیورسٹی میں بھارتی حکومت کے خلاف ہونے وا لے احتجاج میں شرکت کرنے پر بھارتیوں نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو غدار قراردے دیا ۔ 

تفصیل کے مطابق بھارت کی معروف اداکارہ دیپکا پڈوکون بھارتی حکومت کے خلاف کھل کر سامنے گئیں ہیں۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ادکارہ دیپکا پڈوکون کی شرکت پر بی جے پی آگ بگولہ وہ گئی 

جبکہ آر ایس ایس کے کارکن تلملا اٹھے۔ جس کے بعد دپیکا پڈوکون نے جوہرالال یونیورسٹی میں شرکت کرکے بھارتی اداکارہ ہندو توا کیخلاف کھل کر سامنے آگئیں ہیں۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ کیخلاف مہم شروع کردی گئی ہے۔
 سوشل میڈیا صارفین نے بھی حق و سچ کا ساتھ دینے پر بھارتی اداکارہ کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ جس کے بعد بائیکاٹ دیپیکار ٹویٹر پر ٹرینڈ میں رہا ۔ ساتھ ہی ساتھ عوام کی جانب سے دپیکا پڈوکون کو سوشل میڈیا پر بلاک کئے جانے کی ویڈیو و تصاویر بھی سامنے آتی رہیں

۔ہندو توا کا نظریہ رکھنے والے کچھ بھارتیوں نے بھارتی اداکارہ کو غدار قرار دینے کے ساتھ ساتھ ان کی تمام تر فلموں بائیکاٹ کا اعلان کرنے ہوئے بک کی گئی فلم کی ٹکٹس کو بھی کنسل کردیا۔ 

واضح رہے بھارتی متنازعہ شہریت کیخلاف پورے بھارت میں احتجاج جاری ہیں اس کے ساتھ ساتھ جوہرا لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ جس میں بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون سمیت کئی لوگوں نے شرکت کی تھی۔ 
 تاہم بھارتیوں کی جانب سے اداکاہ کیخلاف مہم چلا دی گئی اور غدار قرار دےدیا گیا۔

No comments:

Post a Comment

this blog uses premium CommentLuv
Notify me of follow-up comments?”+”Submit the ... “blog” “submit the word you see below:;Enter YourName@YourKeywords"
;if you have a website, link to it here
; ;post a new comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();