تفصیلات کے مطابق بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر شئیر کی تھیں اور کہا تھا کہ وہ جس شخص کی گود میں بیٹھی ہیں وہ بھولا ریکارڈ ہی ہے۔
بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف چلائی گئی ’مہم‘ کے بعد اپنے فیس بک پیج پر کہا تھا کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز کے بعد ایک اور سکینڈل آنے والا ہے۔
ویسے تو حریم شاہ اور بھولا ریکارڈ کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں شاپنگ مال اور دہگر جگہوں پر دیکھا گیا
تاہم اب بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی نجی نوعیت کی تصاویر سامنے لانا شروع کر دی ہیں۔بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی ایک تصویر ٹویٹ کی جس میں انہیں سوئمنگ پول پر دیکھا جا سکتا ہے۔
بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی بھگے کپڑوں میں ایک اور تصویر ٹویٹ کی.
یہ بھیگی لڑکی کون ہے 🤔@_Hareem_Shah@Hareemshah33#HareemShah_leaks#Hareemshahscandal#HareemShah pic.twitter.com/7tGQjQyB4I— Record Bhola (@Record_Bholaa) January 7, 2020
No comments:
Post a Comment
this blog uses premium CommentLuv
Notify me of follow-up comments?”+”Submit the ... “blog” “submit the word you see below:;Enter YourName@YourKeywords"
;if you have a website, link to it here
; ;post a new comment